موسا گابھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نطفۂ آہو جو مادہ کے شکم میں نہ ٹھہرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نطفۂ آہو جو مادہ کے شکم میں نہ ٹھہرے۔